سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ‘ بھارت نے پاکستان کو 4 گول سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پانچویں سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے ایک کے مقابلے پانچ گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہاف ٹائم تک بھارت کو چار صفر سے کامیابی حاصل تھی دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کی طرف سے ایک ایک گول کیا گیا۔ پاکستان کی طرف سے واحد گول کپتان دلبر حسین نے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...