اندور (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے بھی بھارتی کھلاڑی جاڈیجا کو پیچ کو نقصان پہنچانے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کر دیا ہے۔
بھارتی کرکٹر جدیجہ کو میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ
Oct 12, 2016