کسی ملک میں کشمیر جیسی صورتحال ہوتی تو عالمی برادری کبھی چپ نہ رہتی: امریکی اخبار

Oct 12, 2016

واشنگٹن (صباح نیوز) سری نگر میں بھارتی فوج کی بربریت اور مظالم جاری ہیں، نوجوان تو ایک طرف بھارتی افواج نے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق یہ بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاون ہے جس میں اب تک سینکڑوں لوگ شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔ بھارتی فوج منظم طریقے سے عوام کو سزا دے رہی ہے۔ کسی اور ملک میں کشمیر جیسی صورتحال ہوتی تو عالمی برادری کبھی بھی چپ نہ رہتی لیکن کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم پر عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں