کوئٹہ : سکیورٹی ادارے کے اہلکار کا سول ہسپتال میں نرسنگ سٹاف پرتشدد، ڈاکٹرز عملے نے ہڑتال کر دی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سول ہسپتال کوئٹہ میں گزشتہ روز سکیورٹی ادارے کے ایک اہلکار نے نرسنگ سٹاف پر تشدید کیا۔ اس واقعہ کیخلاف پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹروں نے احتجاجاً ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی بند کر دی جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...