مقبوضہ کشمیر : جماعت اسلامی کا ایک اور کارکن پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل

سری نگر (اے این این) مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کے ایک اور کارکن عبدالرشید بٹ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں کے کوٹ بلوال جیل منتقل کردیا گیا ٗ انہیں ایک ہفتے قبل پولیس نے گرفتا رکرلیا تھا۔ تنظیم کے ترجمان نے ان گرفتاریوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے رواں عوامی تحریک کے دوران تمام نظر بندوں کی بلاشرط رہائی اور اس سے قبل جو سیاسی نظر بند اور قیدی مختلف جیلوں میں سالہا سال سے پڑے ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن