دبئی میں برج الخلیفہ سے بھی بلند عمارت کی تعمیر شروع، تکمیل 2020ء میں ہو گی

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دبئی میں برج الخلیفہ سے بھی بلند ٹاور کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ ایک ارب ڈالر کا منصوبہ 2020ء تک مکمل ہو گا۔ ’’برج خور دبئی‘‘ کا افتتاح گورنر الشیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا۔ 828 میٹر بلند برج الخلیفہ کی تعمیر 2010ء میں مکمل ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن