ایرانی پاسداران انقلاب کا طیارہ پاکستانی سرحد کے قریب گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک، دوسرا زخمی

تہران(آئی این پی) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک چھوٹا طیارہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں احمد مائلی نامی پائلٹ ہلاک ہوا۔

ای پیپر دی نیشن