سی پیک میں مقامی آبادی کو نظر انداز کیا جارہا ہے: اختر مینگل

Oct 12, 2016

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ سی پیک میں مقامی آبادی کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ بڑے ڈاکوئوں کے گھر سے پیسوں کے صندوق ملتے ہیں، بلوچستان کی ترقی ہی حقیقی ترقی تصور کی جائے گی۔

مزیدخبریں