پی پی اورتحریک انصاف اپنے ووٹر ز کو دھوکہ دینے کیلئے نت نئے ڈرامے کررہی ہیں ‘ علی اکبر گجر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ ڈےنگی اور چھری مار سندھ اور خےبر پختونخوا کی حکومتوں سے زیادہ طاقتور ثابت ہو رہے ہےں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے شےروں کو آنکھےں دکھانے والے اےک مچھر اور اےک مچھر جےسے انسان کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے ہےںپیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اپنے ووٹرز کو دھوکا دنے کے لئے نت نئے ڈرامے کر رہی ہے شےروں کو ڈرانے کی باتےں کرنے والے رات سے پہلے دوبئی پہنچ جاتے ہےں اور شےروں پر کرپشن کا الزام لگانے والے اےک مچھر کے خوف سے پہاڑوں پر جابےٹھتے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن