پیپلز پارٹی کے عہدےداروںکی نامزدگی

راولپنڈی ( نیوزرپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری چوہدری افتخار احمد نے پی پی 13 کے سابق ا±میدوار راجہ شاہد محمو د پی پی 14 کے سابق امیدوار راجہ کامران کی منظوری کے بعد حافظ راجہ نجیب اللہ خان کو یو سی 31 گلاس فیکٹری کا صدر اور تنویر حسین قریشی کو جنرل سکریٹری ،یوسی 22 کے صدر عمران ڈار جنرل سکریٹر ی شیخ نوید اور یوسی 5 کے لئے صدر ماسٹر نصیر اور جنرل سکریٹری ملک نور خان کونامزد کرکے باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر پی پی 13 کے سابق ا±میدوار راجہ شاہد محمود پی پی 14کے سابق امیدوار راجہ کامران حسین اور سٹی تنظیم کے عہدیداران جمیل قریشی راجہ عرفان حیدر سردار قدوس بنارس چوہدری ناصر کاظمی زاہد علی شاہ ملک ایوب علی منہاس ایاز پپو فرخ اسمائیل اور راجہ یعقوب بھی موجود تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...