پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا دن منایا گیا

Oct 12, 2017

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا دن منایا گیا۔ اس دن کا مقصد لڑکیوں کوبااختیار بنانے کیلئے ہنگامی او ر عملی اقدامات کی ضرورت کو پورا کر نا ہے۔اس سال دن کاموضوع ہے لڑکیوں کوبااختیار بنانے کیلئے ہنگامی او ر عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔
عالمی دن

مزیدخبریں