مردان: تحریک انصاف کے ضلعی کونسلر کا ہیڈ ماسٹر پر تشدد

مردان (نامہ نگار) تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ ممبر صابر نے سرکاری سکول میں ہیڈ ماسٹر پر تشدد کرکے اسے کلاس میں تھپڑ رسید کر دئیے، واقعہ ضلعی ممبر کی طرف سے نادار طلباء لسٹ میں ردوبدل کے مطالبے کے انکار پر پیش آیا، دونوں ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے لئے تھانے پہنچ گئے، جبکہ آل کوارڈینیشن کونسل نے مذکورہ سکول کو احتجاجاً بند کرکے ضلعی ممبر کی گرفتاری کے لئے 3دن کی ڈیڈلائن دے دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...