نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادیتہ نے تاج محل کو سیاحتی مقامات کی فہرست سے نکالنے کے بعد بابری مسجد کے قریب رام کا ایک سو میٹر اونچا مجسمہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے منصوبہ ریاستی گورنر کے پاس جمع کرا دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادیتہ نے رام کا مجسمہ بنانے کا منصوبہ ریاستی گورنر کے پاس جمع کرایا ۔