راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کوٹھہ کلاں مےں واسا کے واٹر سپلائی آپرےٹر کو پانی کی فراہمی مےں رکاوٹ ڈالنے کے الزام مےں زدوکوب کردےا گےا آپرےٹر عابد کے پاس ےوسی کے منتخب نمائندے گئے اور کہا کہ تم نے واٹر سپلائی کو پلمبر صفدر کی ملی بھگت سے خراب کردےا ہے جس سے اہل ےوسی کو پانی کی فراہمی بند ہوجاتی ہے آپرےٹر نے جواب دےا کہ صبح مےں نے موٹر چلائی تو وہ خراب تھی اس مےں مےرا قصور نہےں سابق ناظم چوہدری آصف ،چوہدری عابد حسےن نے الزام لگاےا ہے کہ ےوسی چےئرمےن نے اپنے ساتھےوں کے ہمراہ پولےس بلوائی اور آپرےٹر کو تھانہ مورگاہ بھجواےا گےاجہاں اس سے پوچھا گےا کہ تم نے کس کی اےماءپر واٹر سپلائی بند کی ہے ہم اس واقعہ کی شدےد مذمت کرتے ہےں ۔
واٹر سپلائی آپرےٹر کو پانی کی فراہمی مےں رکاوٹ ڈالنے کے الزام مےں زدوکوب کردےا گےا
Oct 12, 2017