کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے وزارت صحت کی جانب سے غیر ملکیوں پر ہسپتالوں میں پرچی فیس کو 25اکتوبرسے اصلی حالت 2 دینار میں لانے کے احکامات جاری کر دیئے ،تارکین وطن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
کویت: ہسپتالوں میں تارکین سے پرچی فیس 2 دینار لینے کے احکامات پر خوشی کی لہر دوڑ گئی
Oct 12, 2017