کہروڑ پکا (خبر نگار) کاشتکار گندم کی 10 فیصد اضافی پیداوار کے لئے تیزابی کھادیں این پی اور کین گوارہ کا استعمال کریں پانی مناسب وقت پر لگائیں۔ ان خیالات کا اظہار زرعی ماہرین رانا امجد اور محسن رضا ہاشمی نے گندم کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر کاشتکاروں کی کثیر تعداد موجود تھے۔