پہلوانی کے کھیل کی بھرپور سرپرستی کریں گے: اعجاز جنجوعہ، وفدسے گفتگو

Oct 12, 2018

ملتان(سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن ملتان کے سیکرٹری محمد واثق خان،نامور پہلوان حامد خان، مرزانویدبیگ نے اعجاز چیئرمین بی ایچ اے حسین جنجوعہ چیئرمین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر گلدستہ پیش کیا اس موقع پر اعجاز حسین جنجوعہ نے کہا کہ ہم ملتان میں پہلوانی کے کھیل کی بھرپور سرپرستی کریں گے۔

مزیدخبریں