مسلم لیگ (ن) خاموش، آج 12 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے، تقاریب کا اعلان نہیں کیا

Oct 12, 2018

لاہور (خصوصی رپورٹر) 19 برس قبل 12 اکتوبر کو نواز شریف حکومت کا جنرل پرویز مشرف نے تختہ الٹا تھا۔ اس شب خون کی مذمت کیلئے مسلم لیگ ن کئی برس تک 12 اکتوبر کو یوم سیاہ مناتی رہی تاہم 2013ءمیں حکومت میں آنے کے بعد 12 اکتوبر کے زخم مندمل ہو گئے اور یوم سیاہ ماضی کی داستان بن گیا۔ اس مرتبہ بھی بھی مسلم لیگ ن نے 12 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کے حوالے سے کسی تقریب کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
یوم سیاہ

مزیدخبریں