سنگاپورسٹی(این این آئی)دنیا کی طویل ترین نان سٹاپ پرواز کی سہولت فراہم کی جنگ ایک قدم اور آگے بڑھ گئی ہے جب جمعرات کو سنگاپور سے نیویارک تک نئی پرواز کا آغاز ہو ا۔سنگاپور ایئرلائنز پانچ سال بعد اپنا یہ روٹ دوبارہ متعارف کروا رہی ہے۔ پانچ سال قبل یہ پرواز اس لیے بند کر دی تھی کہ اس پر بہت زیادہ خرچ آرہا تھا۔سنگارپور سے نیویارک کا سفر 15000 کلومیٹر طویل ہے اور یہ فاصلہ تقریباً 19 گھنٹے میں طے کیا جائے گا۔
سنگار پور سے نیویارک، دنیا کی طویل ترین نان سٹاپ پروازاپنے سفرپر روانہ
Oct 12, 2018