ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی رانا رضوان قدیر نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے رانا رضوان قدیر ایک ماہ سے زائدعرصہ تک ملتان ترقیاتی ادارے میں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر فرائض سرانجام دئیے ہیں حکومت پنجاب کی جانب سے انہیں سی ایم سیکرٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
ڈی جی ایم ڈی اے رانا رضوان قدیر کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت ،عہدے کا چارج چھوڑ دیا
Oct 12, 2018