فضل الرحمن اسلام آباد نہیں آئیں گے، حکومت نے کوئی ٹاسک دیا تو پورا کرونگا: نور الحق قادری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ ہمار ا مشن حج کو سستا اور آسان کرنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان مدینہ کی ریاست بننے میں رکاوٹ نہ بنیں۔ مدینہ کی ریاست بنانے میں ہمیں مشورہ دیں۔ میرا خیال ہے کہ مولانا اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ حکومت نے کوئی ٹاسک دیا تو پورا کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...