شام: داعش کا خود کش حملہ،3افرادہلاک

Oct 12, 2019

دمشق( انٹر نیشنل ڈیسک) شام میں کرد اکثریتی علاقے کمشیلی میں داعش کے خود کش کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نتعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

مزیدخبریں