الیکشن کمشن کے دو ممبران کی تعیناتی کیس رجسٹرار آفس کی جانب سے جمعہ کی کاز لسٹ کینسل

Oct 12, 2019

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کیس،رجسٹرار آفس کی جانب سے جمعہ کی کاز لسٹ کینسل کردی گئی،کیس 14 اکتوبر کو دوسرے کیس کیساتھ ہی مقرر کیا جائیگا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دائر کیس کی سماعت 14 اکتوبر کو ہو گی۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ کیس کی سماعت سماعت کرینگے۔

مزیدخبریں