سیالکوٹ(نامہ نگار)اکبر آباد میں مدرسہ کے قاری نے طالبعلم سے زیادتی کر ڈالی۔ پولیس کے مطابق ماجد علی سیالکوٹ کے علاقہ اکبرآباد میں قاری عبید اللہ کے پاس قرآن پاک حفظ کرتا تھا چند روز قبل قاری نے (م) کومدرسہ میں بلایاکر زیادتی کر دی۔ ماجد علی کا کہنا ہے کہ قاری نے متعدد بار زیادتی کی اور اسے ڈراتا ڈھمکاتا رہا ہے۔
سیالکوٹ میں قاری کی طالبعلم سے زیادتی
Oct 12, 2019