پیر محل: خاتون کی خاوند سے جھگڑے پر خودکشی

Oct 12, 2019

پیرمحل (نامہ نگار) شادی شدہ خاتون نے زہریلی گو لیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطا بق پیر محل کے نواحی گائوں 321گ ب نے مبینہ طور پر شوہر سے جھگڑے کے بعد زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

مزیدخبریں