وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایران اورسعودی عرب جائیں گے

Oct 12, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایران اور بعد ازاں سعودی عرب جائیں گے، وزیراعظم عمران خان دورہ ایران اور سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک میں کشیدگی کم کرنے پر بات کریں گے،ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر آعظم ایرانی راہنمائوں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کریں گے اورمشرق وسطی میں حالات کو معول کے مطابق بنانے کی تجاویز پر مشاورت کریں گے ،وزیر آعظم بعد ازاں سعودی عرب بھی جائیں گے ۔دونوں ممالک کا دورہ مختصر دورانیہ کا ہو گا ۔

مزیدخبریں