بشکک(نیٹ نیو)کرغیزستان میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد پارلیمان نے حزب اختلاف کے رہنما سیدر شیپارووکو بلامقابلہ حکومت کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔51سالہ شیپاروو نے کہاکہ وہ موجودہ پارلیمان کوبرقراررکھیں گے اور نئے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ کرغیزستان میں3 اکتوبر کے متنازعہ انتخابات کے بعد سیاسی بحران ہے۔
کرغیزستان میںاپوزیشن رہنما سید شیپاروو بلا مقابلہ حکومتی سربراہ منتخب
Oct 12, 2020