تاجکستان میں صدارتی انتخابات حتمی نتائج کا اعلان 2ہفتے بعدہوگا

Oct 12, 2020

دوشنبے(شِنہوا)تاجکستان کے صدارتی انتخابات گزشتہ روز شروع ہوگئے ہیں جس میں موجودہ صدر امومالی راحمون سمیت 5امیدوار نشست کیلئے میدان میںہیں۔ مرکزی کمشن برائے انتخابات وریفرنڈمز کے مطابق تاجکستان میںکل49لاکھ ووٹرزکااندراج کیا گیا ہے۔کروناکے باعث تمام سینیٹری اور وبائی امراض کے معیار پرعمل کیاجائے گا۔ابتدائی نتائج کااعلان ووٹنگ ختم ہونے کے24گھنٹوں کے اندر کردیاجائے گا اورحتمی نتائج کااعلان انتخاب ختم ہونے کے 2ہفتے بعد کیاجائے گا۔

مزیدخبریں