اپوزیشن جلسو ںکی کا میابی ، نو ازشریف، مریم نے رابطے شروع کر دئیے

اسلام آباد (وقائع  نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشر یف اور مر کزی نائب صدر مر یم نواز  نے پنجاب  اپوزیشن کے احتجاجی جلسوں  کو کامیاب   بنانے کے لئے  براہ راست پارٹی رہنمائوں سے رابطے  شروع کر دئیے  مر یم نوازشر یف  کی زیر صدارت روزانہ کی بنیاد پر  جاتی امراء  میں مشاورتی اجلاس منعقد ہو رہے ہیں  مریم نواز براہ راست  جلسوں کے  کے سلسلے میں پارٹی رہنمائوں کو ٹاسک  دے رہی ہیں مر یم نواز شر یف لند ن میں  پارٹی قائدنوازشر یف سے براہ راست  رابطہ ہے   اتوار  کو جاتی امراء میں  نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز کی زیر صدارت  اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل مسلم لیگ احسن اقبال، سینیٹر پرویز رشید، قائد مسلم لیگ(ن)میاں نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر، صدرمسلم لیگ(ن)پنجاب رانا ثنااللہ اور مریم اورنگزیب سمیت پارٹی کے مر کزی اور صوبائی قائدین  نے شرکت کی  اجلاس میں احتجاجی جلسوں  بارے میں حکمت عملی تیار کی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...