لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی ہمیں اپنی جا نوں سے زیادہ عزیز ہے سات دہائیوں قبل ہمارے اسلاف نے اس وطن کے حصول کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیااور پاکستان کا حصول ممکن بنایا ہم انہی شہدا ،غازیوں اور بزرگوں کی اولاد ہیں جو ملک کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچنے دینگے اور اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر وطن عزیز کی حفاظت کریں گے ۔
ملکی سالمیت کے تحفط کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے:زواربہادر
Oct 12, 2020