امریکی جریدے نے بھارتی دہشتگردی کو بے نقاب کردیا:ارمغان صادق

لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئرمرکز ی رہنما ارمغان صادق نے کہاہے کہ عالمی دہشتگردی میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا، امریکی جریدے فارن پالیسی نے بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا، اقوام متحدہ بھارت کیخلاف سخت ترین پابندیاں عائد کرے،عالمی امن کے خلاف بھارت کے اقدام اور عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن