شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)آل پاکستان رحمانی برادری کے مرکزی صدر سیٹھ غلام رسول اور ضلعی رہنما حاجی سیٹھ عبدالستار نے کہا ہے کہ رحمانی برادری محب وطن اور عوام دوست جذبات رکھتی ہے نہ صرف ملکی ترقی میں رحمانی برادری کے عظیم سپوتوں کا بھرپور کردار ہے بلکہ عوامی خوشحالی کی جدوجہد میں بھی ہمیشہ کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ہے مسائل زدہ لوگوں کو ریلیف کی فراہمی کی خاطرآل پاکستان رحمانی برادری کے پلیٹ فارم سے جاری جدوجہد بھی مثالی و تاریخ ساز ثابت ہوگی۔
رحمانی برادری عوام دوست جذبات رکھتی ہے:سیٹھ غلام رسول ‘ سیٹھ عبدالستار
Oct 12, 2020