بہاولپور(بیورو رپورٹ)گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورسے سٹی صدرپی ٹی آئی کی سرکٹ ہاوس میں ملاقات۔ سرکٹ ہاوس بہاولپور میں سٹی کابینہ کے صدر قیوم اعظم خان ترین اور جنرل سیکرٹری عنایت کریم کی سربراہی میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے اہم ملاقات ہوئی اس موقع پرایم پی اے سمیع اللہ چودھری بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پارٹی امور پر بہت اہم گفتگو ہوئی اور یوسیز کے حلف برداری کی تقریب کے لئے مہمان خصوصی کی دعوت قبول کرتے ہوئے تقریب میں خصوصی شرکت کرنے کی بھی حامی بھری۔
گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورسے سٹی صدرپی ٹی آئی کی سرکٹ ہاوس میں ملاقات
Oct 12, 2020