ملک میں  ایک تولہ سونے کی قیمت  300روپے  اضافے سے 116500روپےہو گئی

لاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں  ایک تولہ سونے کی قیمت  300روپے  اضافے سے 116500روپےہو گئی ہے جس سے24قراط  10گرام سونےکی قیمت 257روپے اضافے سے 99800روپے ہو گئی۔22قیراط 10گرام سونے کی قیمت 91557روپے ہو گئی۔جیولرز نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں ایک اونس سونے کی قیمت 8ڈالرکے اضافے سے 1923 ڈالر ہو گئی ہے جس کے باعث ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن