آریان کے نام میں خان‘ اسلئے بھارتی ایجنسیاں پیچھے پڑیں‘ مسلمانوں کو نشانہ بنانا انصاف کا مذاق: محبوبہ مفتی مودی پر برس پڑی

سرینگر (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی غیرقانونی قبضے والے کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی حمایت میں بول پڑیں۔ محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا کہ آریان خان کے نام میں خان ہے۔ اس لئے بھارتی ایجنسیاں پیچھے پڑی ہیں۔ مسلمانوں کو نشانہ بنانا انصاف کا مذاق ہے۔

ای پیپر دی نیشن