ڈاکٹر عذرا پیچوہونے شکارپور میں ہسپتال کا دورہ کیا

Oct 12, 2021

شکارپور (نامہ نگار) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے شکارپور پہنچ کر طویل عرصے سے انتظامیہ اور ڈاکٹروں کی نااہلی اور بدعنوانیوں کے باعث خبروں کی زد میں رہنے والی آر بی یو ٹی سول اسپتال اور گنگا بائی زنانہ اسپتال کا دورہ کیا. اس موقع پر صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ، پارلیامانی سیکریٹری قاسم سراج سومرو اور سیکریٹری ہیلتھ کاظم حسین جتوئی بھی ان کے ہمراہ تھے. صوبائی وزیر صحت نے مذکورہ اسپتالوں کے مختلف وارڈوں کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو ملنے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

مزیدخبریں