ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈی ٹی او / اے ٹی او شوکت علی ا ور اے ٹی او شاہ جہاں عالم ملتان نے شیر شاہ تا سے کندیاں سیکشن کی انسپیکشن کی اسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر احسان پور محمد شکیل ، اسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر کوٹ سلطان عطاء اللہ ، آر ایس ایم سناؤں آصف شہزاد سیمت تمام اسٹاف سوتے ہوئے پائے گئے ڈی ایس ریلوے نے سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کردئیے گئے ،