لاہور(نیوز پورٹر)صدرمملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے لاہور سے پی ٹی آئی کی ممبر پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک، سوشل ورکر زفرح شاہ اور فاطمہ باجوہ کی ملاقات کی، ملاقات میں پیرنٹس پروٹیکشن آرڈیننس کو سراہا ۔اور خواتین کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی جس میں خصوصی طور پر بیواؤں اور ٹرانسجنڈر کے حقوق پر تفصیلی بات چیت کی۔
صدرعارف علوی کی پی ٹی آئی ممبرز سے ملاقات، پیرنٹس پروٹیکشن آرڈیننس کو سراہا`
Oct 12, 2021