راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ٹو رزم ڈےپارٹمنٹ کارپورےشن پنجاب کے نئے تعےنات ہونے والے مےنےجنگ ڈائرےکٹرآغا محمد علی عباس نے چارج لےتے ہی پترےاٹہ چےئر لفٹ نےومری کا دورہ کےااور وہاں پر سےاحوں کو فراہم کی جانے والی تمام سہولےات کا تفصےلی جائزہ لےا، منےجر ٹی ڈی سی پی اعجاز احمد بٹ ، شےخ منےر،منےجر نارتھ معظم نذےراور انتظامےہ بھی ان کے ہمراہ تھی۔
،آغا محمد علی عباس نے کہا ہے کہ سےاحوں کو مےعاری و محفوظ تفرےحی سہولےات کی فراہمی کے لےے ہر ممکن قدم اٹھاےا جا ئے گا۔