گیس اور وزیراعظم

Oct 12, 2022

گیس اپنی بساط سے باہر
وقت برباد کر دیا ہم نے
قوم خود اپنا بندوبست کرے
کہہ دیا ہے وزیراعظم نے

مزیدخبریں