ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے:شیخ رشید 

Oct 12, 2022

لاہور( این ان آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے،نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائے گی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںشیخ رشید نے کہا کہ پوری امید ہے فیصلہ میرٹ پرہوگا،ملک میں آنے اور جانے کے لئے بھی ڈیل کی جاتی ہے،وزیراعظم کے دفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں تو ڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا،نوازشریف ڈیل کے منتظر ہیں،شہبازشریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے۔
شیخ رشید

مزیدخبریں