لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے377روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے233روپے فی درجن رہی۔
فیصل آباد:فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائی