احساس کفالت سنٹر پر سہولتوں کا فقدان، خواتین خوار


تلمبہ (سٹی رپورٹر) احساس کفالت کے پیسے وصول کرنے کے لیے خواتین ذلیل و خوار تلمبہ سے تفصیلات کے مطابق تلمبہ احساس کفالت کے پیسے وصول کرنے کے لیے خواتین ذلیل و خوار ہو گئیں تلمبہ میں احساس کفالت کے پیسے دینے کیلئے ایک بھی احساس کفالت سنٹر نہیں بنایا گیا بلکہ ڈیوائس موبائل شاپ والوں کو دے دی گئی۔ خواتین بیچ روڈ کے ذلیل و خوار ہونیلگیں اور نہ مناسب سایہ دار جگہ اورنہپینے کا پانی دستیاب ہے رش اور دھکم پیل کی وجہ سے روزکئیبزرگ خواتین کابے ہوش ہو جانا معمول بن گیا ہے انتظامیہ، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں اور ڈپٹی کمشنر خانیوال سے درخواست ہے کہ تلمبہ میں احساس کفالت کے پیسے دینے کے لیے مؤثر جگہ کا انتظام کیا جائے۔
احساس کفالت سنٹر

ای پیپر دی نیشن