پی ایس او نے ایک بار پھر پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی بند کر دی: ادائیگی پر پھر بحال

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پی ایس او نے ایک بار پھر پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی بند کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او نے یومیہ ادائیگی نہ ہونے پر پاکستان ائیرلائنز کو ایندھن کی سپلائی بند کی ہے۔ پی آئی اے پر پی ایس او کے 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ ایندھن نہ ملنے سے پی آئی اے کی اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...