کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے 15فیصد رعایت کا اعلان

 اسلام آ باد (آئی این پی ) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔ ترجمان نے واضح کیا کہ 15 فیصد رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...