اسلام آباد (نیٹ نیوز) بیگو ایپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے مرکزی سمیت سات ملزموں کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزموں کی چار کمپنیوں اور 23 اکاﺅنٹس کا سراغ لگایا گیا ہے۔ ملزم ان کمپنیوں اور اکاﺅنٹس کے ذریعے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔
بیگو ایپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف
Oct 12, 2023