فرح کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت‘ افہام وتفہیم ہورہی‘ مہلت دی جائے: سرکاری وکیل

Oct 12, 2023

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل کا موقف تھا کہ درخواست گزاران کے معاملہ پر حکومت میں افہام وتفہیم ہو رہی ہے۔ عدالت اس کیلئے مہلت دے۔

مزیدخبریں