ہائیکورٹ ‘جج کی رخصت کے باعث نگران حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

Oct 12, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کی رخصت پر ہونے کے باعث نگران حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی، وکیل آفتاب باجوہ نے موقف اختیار کیا کہ نگران پنجاب حکومت کی مدت پوری ہوچکی ہے۔ عدالت نگران حکومت کو فوری کام سے روکنے کا حکم دے۔

مزیدخبریں