اسلام آباد(نا مہ نگار)نگران وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے کہا کہ نگراں حکومت ملک میں تعلیم کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ اسلام آباد میں قومی نصابی سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ مدد علی سندھی نے وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی کے لیے این سی سی کی کوششوں کو سراہا۔
نگران حکومت تعلیم کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کرے گی: مدد علی سندھی
Oct 12, 2023