اسلام آباد (نامہ نگار) نیپرا نے عوام کو مہنگی بجلی بیچنا ثابت ہونے پرکے الیکٹرک کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار رکھا ہے۔ نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
عوام کو مہنگی بجلی فروخت کرنا ثابت کے الیکٹرک پر 20 کروڑ جرمانہ برقرار
Oct 12, 2023